البرتغالية request for "دل کیوں یہ میرا (Dil Kyun Yeh Mera)"
Help translate from أوردو to البرتغالية song دل کیوں یہ میرا (Dil Kyun Yeh Mera) by KK (India)
Requested by:
Luana Cristina
on 29 نوفمبر 2013 - 22:54
كلمات أصلية
أوردو
الترجمة
البرتغالية
دل کیوں یہ میرا
زندگی دو پل کی
زندگی دو پل کی
انتظار کب تک ہم کریں گے بھلا
تمہیں پیار کب تک نہ کریں گے بھلا
دل میں تمہارے چھپی ہے
میں نے تو اپنی یہ جان
اب تم ہی اس کو سنبھالو
ہمیں اپنا ہوش کہاں، بے خودی دو پل کی
زندگی دو پل کی
انتظار کب تک ہم کریں گے بھلا
تمہیں پیار کب تک نہ کریں گے بھلا
ایک چھوٹا سا وعدہ، اس عمر سے زیادہ سچا ہے صنم
ہر موڑ پر ساتھ رہتے ہیں، اس لیے اب دونوں
دوستی دو پل کی
زندگی دو پل کی
انتظار کب تک کریں گے بھلا
تمہیں پیار کب تک نہ کریں گے بھلا
زندگی دو پل کی
زندگی

















