✕
Album:
Dum Laga Ke Haisha (2015)
تو
ہے، ہے
تو
تو
میرے سارے امتحانوں کا جواب تو
میری ساری داستانوں کا حساب تو
میرے سارے امتحانوں کا جواب تو
میری ساری داستانوں کا حساب تو
ہے، ہے
ساری حدوں کو توڑ کے جب آتی ہے تیری یاد
نیند کے قطرے کاٹ کاٹ کے جاگوں ساری رات
تو
تو
میرے سارے امتحانوں کا جواب تو
میری ساری داستانوں کا حساب تو
ہے، ہے
آہا ہا، ہممم ہممم
تو صبح، تو صبا
مرض تو، تو دوا
ہاں تو قاتل ہے تو ہی گواہ
تو قدم تو سفر
تو سفر کی رہگزر
ہاں تو راستے کا میٹھا کنواں
ہو جانے تمنا میری تشنگی تو
میری تشنگی تو
تو
تو
میرے سارے امتحانوں کا جواب تو
میری ساری داستانوں کا حساب تو
ہے، ہے
ساری حدوں کو توڑ کے جب آتی ہے تیری یاد
نیند کے قطرے کاٹ کاٹ کے جاگوں ساری رات
تو
تو
میرے سارے امتحانوں کا جواب تو
میری ساری داستانوں کا حساب تو








