Album:
Coke Studio: Season 14
Testi originali
Punjabi, Urdu
Traduzione
Urdu
پسوڑی
اگ لاواں مجبوری نوں
آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوں
زہر بݨے، ہاں، تیری
پی جاواں میں پوری نوں
آݨا سی، اوہ نئیں آیا
دل بانگ بانگ میرا ٹکرایا
کاگا بول کے دس جاوے
پاواں گھیو دی چوری نوں
راہواں چہ، بانہواں چہ، اوہ نوں لکاواں
کوئی مینوں نہ روکے
میرے ڈھول، جدائیاں دی تینوں خبر کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نہ ہووے
ہاں، بݨیاں بݨائیاں دی گل بات کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نہ ہووے
بُھل گئی مجبوری نوں
دنیا دی دستوری نوں
ساتھ تیرا ہے بتھیرا
پورا کر ضروری نوں
آݨا سی، اوہ نئیں آیا
راستہ نہ دکھلایا
دل ہمارا دے سہارا
خواہشات ادھوری نوں
واری میں جاواں، میں تینوں بلاواں
گل ساری تاں ہووے
میرے ڈھول، جدائیاں دی تینوں خبر کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نہ ہووے
ہاں، بݨیاں بݨائیاں دی گل بات کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نہ ہووے
میرے ڈھول، جدائیاں دی سرداری نہ ہووے
میرے ڈھول، جدائیاں دی...
میرے ڈھول، جدائیاں دی سرداری نہ ہووے
دلداراں دی، سبھ یاراں دی آزاری نہ ہووے
دلداراں دی، سبھ یاراں دی آزاری نہ ہووے
آ چلیں لے کے تجھے
ہیں جہاں سلسلے
تُو ہے، وہی ہے تیری کمی
بنا دے، سجا دے، پناہ دے ہمیں
بنا دے، سجا دے، پناہ دے ہمیں
اگ لاواں مجبوری نوں
آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوں
زہر بݨے، ہاں، تیری
پی جاواں میں پوری نوں
راہواں چہ، بانہواں چہ، اوہ نوں لکاواں
کوئی مینوں نہ روکے
میرے ڈھول، جدائیاں دی تینوں خبر کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نا ہووے
ہاں، بݨیاں بݨائیاں دی گل بات کِویں ہووے؟
آ جاوے دل تیرا، پورا وی نا ہووے
پورا وی نہ ہووے
پورا وی نہ ہووے
زحمت
آگ لگاؤں مجبوریوں کو
اور آنے جانے کی زحمتوں کو
اگر زہر بنے تمہارا پیار
تو پی جاؤں میں سارا پورا کر کے
اُس نے آنا تھا، مگر وہ نہیں آیا
میرا دل دھڑک دھڑک کر گرا
کوّا مجھے بتا کے جائے
اور ڈالوں گھی کی چوری کو
راہوں میں، بانہوں میں، اُسے میں چھپاؤں
کوئی بھی نہ مجھے روکے
میری جان، جدائیوں کی تمہیں کیسے خبر ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
ہاں، کرنے والوں کی بات چیت کیسے ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
بھول گئی مجبوریوں کو
اور دنیا کی قانون سازی کو
تمہارا ساتھ ہی کافی ہے
آؤ پورا کرو ضروریوں کو
اُس نے آنا تھا، مگر وہ نہیں آیا
مجھے راستہ نہ دکھلایا
دل ہمارا دے سہارا
خواہشات ادھوریوں کو
صدقے میں جاؤں، میں تمہیں بلاؤں
بات ساری تب ہو
میری جان، جدائیوں کی تمہیں کیسے خبر ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
ہاں، کرنے والوں کی بات چیت کیسے ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
میری جان، جدائیوں کی سرداری نہ ہونے دینا
میری جان، جدائیوں کی...
میری جان، جدائیوں کی سرداری نہ ہونے دینا
دلداروں کی، سب یاروں کی آزاری نہ ہو
دلداروں کی، سب یاروں کی آزاری نہ ہو
آ چلیں لے کے تجھے
ہیں جہاں سلسلے
تُو ہے، وہی ہے تیری کمی
بنا دے، سجا دے، پناہ دے ہمیں
بنا دے، سجا دے، پناہ دے ہمیں
آگ لگاؤں مجبوریوں کو
اور آنے اور جانے کی زحمتوں کو
اگر زہر بنے تمہارا پیار
تو پی جاؤں میں سارا پورا کر کے
راہوں میں، بانہوں میں، اُسے میں چھپاؤں
کوئی بھی نہ مجھے روکے
میری جان، جدائیوں کی تمہیں کیسے خبر ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
ہاں، کرنے والوں کی بات چیت کیسے ہو؟
لگے تمہارا دل کہیں، اور پورا بھی نہ ہو پائے
پورا بھی نہ ہو پائے
پورا بھی نہ ہو پائے






خـــاکــــســــار | شیخـــصاحب