Metallica

One

Metallica
traducción al Urdu Traducciones 37 traducciones Traducciones 37
Agregar a favoritos
Álbum:
...And Justice for All (1988)
Letra original
Inglés
Traducción

One

ایک

مجھے کچھ بھی یاد نہیں آ رہا
یہ سچ ہے یا خواب ہے تو نہیں بتا سکتا
اندر سے میرے چیخ اٹھ رہی ہے
یہ خوفناک خاموشی اسے روک دیتی ہے
 
اب جنگ مجھ سے گزر چکی ہے
میں جاگ رہا ہوں، میں دیکھ نہیں سکتا
میرے جسم كے زیادہ حصے نہیں بچے
کچھ بھی نہیں اب حقیقی لیکن درد ہے
 
میری سانس کو تھامنا میں موت کی تمنا کر رہا ہوں
اوہ خدا پلیز میری مدد کرو
 
دوبارہ پیدا ہونا آسان ہے،
زندگی کی نبض کو محسوس کرنے کے لئے
لیکن مجھے مستقبل نہیں نظر آ رہا
مجھے اپنا مستقبل نہیں نظر آتا
 
مجھے مصنوعی توڑ پر كھانا کھلایا جاتا ہے
ایک اور فوجی بدعت
مشینیں مجھے زندہ رکھ رہی ہیں
مجھے ان سے الگ کردو
 
میری سانس کو تھامنا میں موت کی تمنا کر رہا ہوں
اوہ خدا پلیز مجھے جگا دو
 
میں پوری دُنیا میں اکیلا ہوں
خدا میری مدد کر
 
میری سانس کو تھامنا میں موت کی تمنا کر رہا ہوں
اوہ خدا پلیز میری مدد کرو
 
میں اندھیرے میں قید ہوں
مجھے بس یہی نظر آتا ہے
آخر تک ایک ڈراؤنا خواب
میں زندہ نہیں رہ سکتا
اور مر نہیں سکتا
خود کے اندر قید ہوں
میرا جسم میری جیل ہے
 
ہائی دھماکہ خیز مواد نے میری آنکھیں چھین لیں
میری تقریر
میری سماعت
میرے ہاتھ
میرے پاؤں
میری روح
میری زندگی کو جہنم بنا گیا
 
expand collapse Translation details
wildae wildae
submitted on 1 Jul 2018 - 10:15
Give a shoutout to wildae
Comentarios del autor:

the other translation was computer generated so here is my effort

Reproducir vídeo con subtítulos