Auch performt von:
محمد بشار
Originaltext
Arabisch (andere Varianten)
Übersetzung
Urdu
جنة
[ديمة]
شو اعمل قلي شو قلبي معلق فيها من كثر الحكي الحكيوة صاير بحلم فيها
شو اعمل قلي شو قلبي معلق فيها من كثر الحكي الحكيوة صاير بحلم فيها
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
[محمد]
راح قلك راح بحكي واوفي مابوقف لو خلصو حروفي
راح قلك راح بحكي واوفي مابوقف لو خلصو حروفي
لكن قولي شو بتشوفي في الجنة قولي لي شو فية
لكن قولي شو بتشوفي في الجنة قولي لي شو فية
[ديمة]
فيها ورد وفيها زهور فيها بحر واحلى طيور
فيها ورد وفيها زهور فيها بحر واحلى طيور
فيها بنلعب بالبساتين وبنقطف فل وياسمين
دايماً فيها مرتاحين مبسوطين وفرحاحنين
فيها بنلعب بالبساتين وبنقطف فل وياسمين
دايماً فيها مرتاحين مبسوطين وفرحاحنين
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
[محمد]
سهلة ومابدها هالغلبة ومابدا تفكير
لمى نسير بطاعة الله النا اجر كبير
لمى بنعمل كل شي قالو وصانا الرسول
الله بيرضاء وبيعيشنا في الجنة على طول
[ديمة]
ابداً مارح نعصي الله انت وانا والسامعين
ابداً مارح نعصي الله انت وانا والسامعين
كلكم ادعو وقولو ان شاء الله ندخل هالجنة آمين
كلكم ادعو وقولو ان شاء الله ندخل هالجنة آمين
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
الجنة الجنة الجنة الجنة الله يكرمني فيها
جنت
[دیمہ]
میں کیا کروں بتاؤ مجھے، کیا؟ میرا دل اس میں اٹکا ہوا ہے، مجھے (اُس۱ کے متعلق) اتنی ساری باتوں سے اُس کی خواب آتی ہے
میں کیا کروں بتاؤ مجھے، کیا؟ میرا دل اس میں اٹکا ہوا ہے، مجھے (اُس۱ کے متعلق) اتنی ساری باتوں سے اُس کی خواب آتی ہے
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
[محمد]
میں بتاتا ہوں، میں بتاؤں گا کامل بیان میں، میں نہیں رکنے والا
میں بتاتا ہوں، میں بتاؤں گا کامل بیان میں، میں نہیں رکنے والا
لیکن پہلے یہ بتاؤ کہ تم جنت میں کیا دیکھتی ہو؟ بتاؤ جنت میں کیا ہے؟
لیکن پہلے یہ بتاؤ کہ تم جنت میں کیا دیکھتی ہو؟ بتاؤ جنت میں کیا ہے؟
[دیمہ]
اُس میں گلاب ہیں اور اُس میں پھول ہیں اور دریا اور اُس میں پیارے پیارے پرندے
اُس میں گلاب ہیں اور اُس میں پھول ہیں اور دریا اور اُس میں پیارے پیارے پرندے
وہاں ہم کھیلتے ہیں باغوں میں اور اُن میں سے ہم چنبیلیاں توڑتے ہیں
وہاں ہم ہیمیشہ مطمئن، خوش اور شاد ہیں
وہاں ہم کھیلتے ہیں باغوں میں اور اُن میں سے ہم چنبیلیاں توڑتے ہیں
وہاں ہم ہیمیشہ مطمئن، خوش اور شاد ہیں
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
[محمد]
معمولی سی بات ہے، بات کو مشکل بنانے کوئی ضرورت نہیں
جب ہم چلیں گے اللہ کی اطاعت کرنے، ہمیں بہت بڑا اجر حاصل ہو گا
جب ہم سب کچھ کریں گے جو رسول۲ نے فرمائی تھی
اللہ ہم سے راضی ہو گا اور ہم ہمیشہ کے لئے جنت میں بسے رہیں گے
[دیمہ]
ہم اللہ تعلیٰ کی کبھی نہیں نافرمانی کریں گے، آپ، میں اور تمام سننے والے
ہم اللہ تعلیٰ کی کبھی نہیں نافرمانی کریں گے، آپ، میں اور تمام سننے والے
آؤ سب دعا کرو اور کہو "ان شاء اللہ۳ ہم جنت میں داخل ہوں گے"، آمین
آؤ سب دعا کرو اور کہو "ان شاء اللہ۳ ہم جنت میں داخل ہوں گے"، آمین
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
جنت جنت جنت جنت، اللہ ہمیں اس سے نوازے
submitted on 19 Aug 2022 - 00:01

Give a shoutout to برباد
Kommentare des Autors:
میں نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے ترجمہ کرنے کی۔ اگر کوئی غلطیاں ہے تو براہِ کرم مجھے بتائیے گا، شکریہ۔
My attempt at translating this. If there are any mistakes, please let me know, thanks!
Zammil zammil Urdu translation
اس گانے کو اکثر غلطی سے زمل یا ژمل ژمل سے جانہ جاتا ہے۔ عربی میں اس گانے کا درست عنوان "اِلْجَنَّہ" ہے البتہ شامی عربی لہجہ میں ج حرف کو ژ کی طرح بولا جاتا ہے۔

خـــاکــــســــار | شیخـــصاحب