Krewella

Alive

Krewella
Urdu fordítás Fordítások 12 fordítások Fordítások 12
Add to favorites
Album:
Get Wet
Eredeti dalszöveg
Angol
Fordítás
Urdu

Alive

جینا

آؤ اس مختصر لمحے کو ہمیشہ کے لئے قائم رکھیں
تو بتاؤ، کس کا انتظار ہے؟
میں اسے جمے رکھوں گی ہمیشہ کے لئے
اب کوئی پچھتانا نہیں ہے
یہ انتظار کے قابل ہے خواہ جتنا بھی دور ہو
یہ رات میری ہے مرتے دم تک
قسمت کے ہاتھوں میں کوئی روشنی خراب نہیں ہو سکتی
تم جانتے ہو اندھے ہوئے ناچنا کیسا محسوس ہوتا ہے
بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن
لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سپنے سونے کے بنے ہوئے ہیں
اس لمحے میں جہاں دھڑکن بے قابو ہے
میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے
آؤ مجھے جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ
سکھاؤ!
 
ملو مجھے اُن روشندار چراغوں کے تلے
میں ساری زندگی یہاں انتظار کرتی رہی
جذبات کچھ ایسے جو انکار نہیں کر سکتے، اپنی نظروں سے دیکھو
اور میں بس تمہاری دیوانی ہسی میں ڈوبنا چاہتی ہوں
چلو مجھے محسوس کرواؤ جب تک درد کا کوئی اثر نہ ہو
یہاں ہر قدم میں میری دھڑکن تیز ہوتی جاتی ہے
آخر میں مل گیا مجھے جسے میں طلب کر رہی تھی
بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن
لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سپنے سونے کے بنے ہوئے ہیں
اس لمحے میں جہاں دھڑکن بے قابو ہے
میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے
آؤ مجھے جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ
سکھاؤ!
 
بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن
لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سپنے سونے کے بنے ہوئے ہیں
اس لمحے میں جہاں دھڑکن بے قابو ہے
میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے
آؤ مجھے جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ
سکھاؤ!
میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے
آؤ مجھے جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ
جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ
سکھاؤ! جینا سکھاؤ!
 
expand collapse Translation details

خـــاکــــســــار | شیخـــصاحب

برباد برباد
submitted on 30 dec 2020 - 05:22
Give a shoutout to برباد